جامعہ محمدیہ ایک تاریخی دینی درس گاہ اور اسلامی یونیورسٹی ہے جو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے اہم شہر گوجرانوالہ میں واقع ہے۔ گوجرانوالہ شہر کے مرکزی مسجد اہل حدیث میں مولانا علاءالدین رحمہرحمہ اللہ کے انتقال کے بعد شیخ الحدیث مولانا محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ خطیب مقرر ہوئے۔ تو آپ نے 'جامعہ محمدیہ' کی باقاعدہ بنیاد رکھی ۔ یہ مدرسہ قریب سو سال سے کتاب و سنت کی اشاعت میں سرگرمِ عمل ہے۔
مزید جانیے
مہتمم و بانی دور ثانی
شیخ الحدیث
مہتمم و بانی دور اول
موجودہ مہتمم